مختلف مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات

مختلف مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات

5:45 دھوبی گھاٹ گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹائون۔خطیب مولاناخواجہ ظہیر الاسلام۔جامع مسجد محمدی واپڈا ٹاؤن گوجرانولہ،جامع مسجد ابن مسعود اہلحدیث کلائمیکس گارڈن، خطیب پروفیسر حافظ سیف الرحمان بٹ، جامع مسجد خورشید ایم بی پارک سیٹلائٹ ٹاؤن۔ خطیب حافظ عبید الرحمان اعظم ۔ٹینکی والی گرائنود نوشہرہ روڈ، خطیب مولانا عبد الدیان اثری...

6:00 جامع مسجد علی اہلحدیث پیپلز کالونی، خطیب علامہ پروفیسر محمد سعید کلیروی۔لیاقت باغ سیالکوٹ روڈ ، خطیب صاحبزادہ حافظ محمد عمران عریف۔جناح پارک ۔نزد جامع محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ ،خطیب الشیخ خالد بن بشیر مرجالوی۔مرکزی جامع مسجد مکرم اہلحدیث، ماڈل ٹاؤن، خطیب مولانا حافظ اسعد محمود سلفی۔جامعہ مسجد شمیم خالد اہلحدیث 635 بی بلاک، جی میگنولیا پارک،خطیب : ڈاکٹر حافظ احمد ناگی۔ جامع مسجد الرحمن عثمان پارک فرید ٹان گوجرانوالہ،گراونڈ ظفر آئیڈیل سکول۔زیرانتظام جامع مسجد مبارک ا ہل حدیث گلہ گھڑتلیاں مبارک کالونی حافظ آباد روڈ ، خطیب مولانا حذیفہ عباس راشد۔جامع مسجد سرفراز اہلحدیث گوجرانوالہ کینٹ، خطیب مولانا…جامعہ اسلامیہ اہلحدیث محلہ گلشن آباد گلی نمبر 6 ِ خطیب مولانا قاری ایوب صابر۔جامع مسجد زینب اھل حدیث گلبرگ کالونی سوئی گیس روڈ ، خطیب مولانا ابوبکر عباس انجم۔مرکزی عید گاہ پارک، جوہر سٹی، خطیب مولانا قاری سمیع الرحمان عزیز۔جامع مسجد وافع سٹی ہاؤسنگ۔ 6:15 مین مارکیٹ ماڈل ٹان گول پارک گجرانوالہ، خطیب شیخ الحدیث حافظ محمد عباس انجم۔مرکزی جامع مسجد قدس اہلحدیث محلہ اسلام آباد گلی نمبر13، خطیب مولانا محمد ابرار ظہیر، جامع مسجد ربانی اہلحدیث باغبانپورہ ، خطیب مولانا حافظ عبد الشکور شیخوپور۔جامع مسجد شمیم کے زیر انتظام ڈی سی کالونی کرکٹ گراونڈ ، خطیب مولانا مجیب الرحمان سیاف۔جامع مسجد فردوس الرحمن نوشھرہ روڈ گوجرانوالہ،خطیب مولانا شمس الدین ۔مرکزی جامع مسجدیوسف اہلحدیث بٹ کالونی نزدرتہ جھال,خطیب حافظ محمدعثمان القاسم۔جامعہ مسجد سلفی اہلحدیث محلہ ٹوٹیانوالہ گرجاکھ ،خطیب حافظ مدثر اقبال ۔جامع مسجد مومون اہلحدیث، محلہ نور باوا، خطیب مولانا قاری …۔جامع مسجد عمر فاروق اہل حدیث گلی نمبر 3بی بلاک شاہین آباد، خطیب مولانا عبد الغفار ثاقب۔منی سٹیڈیم شیخوپورہ موڑ ، خطیب حافظ محمد سلفی۔ جدید دستگیر سکول جناح روڈ۔ خطیب مولانا رفیق طاہر۔جامع مسجد ارشاد اہلحدیث گرین ویلی فیز2 ، خطیب سردار حفیظ الرحمان بلوچ۔ 6:30 جامع مسجد بیت المکرم اھلحدیث فیصل کالونی گجرانوالہ،خطیب حضرت مولانا الحاج رانا محمد صادق عتیق۔جامع مسجد انوارالتوحید اہلحدیث گلی یونائیٹڈ بنک والی باغبانپورہ ، خطیب حافظ آصف سہیل،جامع مسجد امینہ اہلحدیث ،جی میگنولیا پارک ، خطیب مولانا عرفان محمدی۔مرکزی عید گاہ اہلحدیث سوہدرہ تحصیل وزیر آباد، خطیب مولانا خالد سیف اللہ۔جامع مسجد اھلحدیث علی محمد محلہ چراغ نگر گلہ ھارون خان والا نوشہرہ روڈ،خطیب حافظ عرفان بشیر۔جامع مسجد توحیدیہ اھحدیث ۔محلہ کٹڑہ مائی وزیرآباد، خطیب پروفیسر حافظ عبدالستار حامد، جامع مسجد صحابہ رضی اللہ عنہ اھل حدیث گرجاکھ ،خطابت وامامت حافظ محمد شہباز سلیم۔ جامع مسجد احمد اہل حدیث الجنت ٹاؤن، خطیب مولانا ملک عبد الرشید شاھد۔جامعہ مسلم اہلحدیث گلہ عبد الرحمن پہلوان والہ گوندلانوالہ گوجرانوالہ،خطیب مولانا حافظ شاہد گرجاکھی۔جامع مسجد بشیر اہلحدیث صدیق کالونی بازار نمبر 5کچا ایمن آبادروڈ ، خطیب مولانا ناصر محمود سلفی۔جامعہ مسجد میاں محمددین چوک نیائیں، خطیب مولانا قاری شفیق بٹ۔مرکزمحمدی اھلحدیث لدھیوالہ وڑائچ،خطیب مولانا عبد الغنی محمدی۔جامع مسجد بیت المکرم، فتومنڈ بازار، خطیب مولانا قاری احمد علی توحیدی۔مرکزی جامع مسجد محافظ ٹاؤن، خطیب مولانا عبد اللہ سلفی۔جامعہ مسجد محمدی اھل حدیث المعروف باغ والی کھیالی،خطیب مولانا عبد الماجد محمدی۔مرکزی عید گاہ اہلحدیث سہنسرہ گورائیہ گوجرانوالہ،خطیب مولانا محمد ارشد حقانی۔ جامع مسجد توحید اہل حدیث علی پارک فرید ٹان گلی نمبر 21، خطیب حافظ محمد علی ۔جامع مسجد ابو ذر اہلحدیث نوید کالونی نوشہرہ روڈ،خطیب مولانا عتیق الرحمان خلیق۔مرکزی جامع مسجدمکی اہلحدیث مین بازارجگنہ ،خطیب سیدشبیرحسین ترمذی۔جامع مسجد مسرت اہلحدیث نوشہرہ سانسی پلی، خطیب قاری احمد بھٹہ۔مسجد فاطمۃالزھراء سیالکوٹ روڈ، خطیب قاری تنویر حسین فاتح۔جامع مسجد سبحان اہلحدیث گلہ ٹاہلی والا،فرید ٹاؤن۔ خطیب مولانا عزیز الرحمان عزیز 6:45 جامع مسجد فاطمہ اہلحدیث، محلہ محبوب حق گلی نمبر19، خطیب مولانا حافظ امتیاز محمدی،جامع مسجد اقصی اہلحدیث کھیالی شا پور گوجرانوالہ، خطیب مولانا عبد الوحید کیلانی۔جامع مسجد عثمان اہلحدیث مختار کالونی،جامع مسجد نصرت اہلحدیث ابدال موڑ سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ ۔جامع مسجد فضل دین اہل حدیث بھٹہ آ بادی نوشہرہ سانسی، خطیب مولانا قاری ابو بکر سبحانی۔جامع مسجد نواب صدیق الحسن خان اہلحدیث۔محلہ اشرف ٹاؤن قلعہ دیدار سنگھ، خطیب مولاناشہبازاحمد نورپوری۔جامع مسجد ممتاز اہلحدیث کچی فتو منڈ، خطیب مولانا قاری محمد اعظم۔مرکز ملت اسلامیہ افتخار کالونی، سیالکوٹ روڈ ونیہ۔ خطیب مولانا نصر اللہ خاں مظفر، 7:00 جامع مسجد ابو بکر مدینہ کالونی مکی رود کھیالی، خطیب مولانا محمد نعیم بٹ۔جامع مسجد حسن بن علی(رض)اہلحدیث عرفات کالونی خطیب میاں محمد سلیم شاہد۔جامع مسجد توحید اہلحدیث محلہ حسن پورہ،قاری شعیب الرحمان یزدانی ۔جامعہ مسجد بیت الا سلام علی پارک، مولانا محمد عبداللہ فاروقی۔جامعہ مسجد طیبہ اہلحدیث برلب سیم نالہ پاسبان کالونی،خطیب قاری محمد ریاض محمدی ۔جامع مسجد عمر ضیاء، چھچھر والی، خطیب مولانا احسان الٰہی ضیاء۔جامع مسجد ثمامہ لدھے والا وڑائچ، خطیب محمد انور ساجد۔ جامع مسجد شہدا اہلحدیث ونیہ موڑ سیالکوٹ روڈ،خطیب حافظ محمد طیب افضل۔جامع مسجد عثمانیہ مدو خلیل روڈ ، خطیب قاری ابو بکر عثمانی۔جامع مسجد حاجی عبدالغنی اھل حدیث غنی ٹاون بیرون کھیالی بائپاس، خطیب مولانا قاری محمد بلال تبسم صاحب۔جامع مسجد قبا اہلحدیث مین بازار نزد ریلوے پھاٹک چنداقلعہ ، خطیب حافظ طلحہ مشتاق حیدر۔جامع مسجد نواب اہلحدیث کچی فتو منڈ روڈ فضل ٹاؤن،خطیب حافظ طاہر محمود صدیقی۔جامع مسجد امن نزد گلشن اقبال پارک شاہین آباد جی ٹی روڈ ،خطیب قاری محمد فہد شرقپوری۔جامعہ مسجد سکینہ اھلحدیث علی پور روڈ قلعہ دیدار سنگھ،خطیب مولانا حکیم احسان اللہ ضیا۔جامع مسجد اکبر اہلحدیث اعوان چوک نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ،خطیب قاری عاقب امین شاکر۔جامع مسجد ادریس 25فٹ بازار کھیالی، خطیب صاحبزادہ عکاشہ شہزاد۔مرکزی جامع مسجد عائشہ اھل حدیث مدینہ کالونی جناح روڈ، خطیب مولانا قاری اعجاز احمد زاھد۔نیومیلینیم سائنس کیمپس گلشن اشفاق کالونی موڑایمن آباد، خطیب مولانا محمد ابوسفیان سلفی۔جامع مسجد نجمہ اقبال اہلحدیث سہارن سٹریٹ کھوکھرکی، خطیب حکیم قاری محمود احمد عاصم شیخوپوری ۔جامع مسجد محمدی اھلحدیث گگڑکے ، خطیب مولانا اقبال شہزاد۔مرکز یزدانی شہید قلعہ اسلام(قلعہ میاں سنگھ)خطیب مولانا ارشادالحق اثری۔جامع مسجدشہاب اہلحدیث کچاایمن آباد روڈ صدیق کالونی، خطیب مولانا مظہر شہزاد سلفی۔مع مسجد عمر فاروق اہلحدیث سوئی گیس روڈ ، خطیب،ڈاکٹر عبدالسلام خورشید۔ جامع مسجد مکی مدنی اھلحدیث جنڈیالہ باغوالہ، خطیب مولانا قاری عرفان عثمانی۔جامع مسجد بلال شاہ پور بازار، خطیب مولانا بلا ل ربانی۔مرکزی جامع مسجد مقدس اہل حدیث کھوکھرکی ، خطیب حافظ عبد اللہ صدیق۔جامع مسجد عنایت اللہ اہلحدیث پپلی والہ، خطیب قاری قاسم طاہر۔مرکزی جامع مسجد القاسم اھلحدیث راجہ روڈ سادہوکی، خطیب مولانا محمد سفیان ثوری 7:15 جامع مسجد اللہ والی اھل حدیث لدھیوالہ وڑائچ گوجرانوالہ، خطیب مولانا خطیب الرحمان جامی۔ جامع مسجد اللہ والی اہلحدیث لدھیوالہ وڑائچ ، مولانا خطیب الرحمان جامی۔جامع مسجد زبیدہ اہلحدیث نورپورہ سیالکوٹ روڈ ،خطیب حکیم محمد افضل جمال 7:30 جامع مسجد ابو بکر صدیق ا ہلحدیث تلونڈی کھجور والی خطیب قاری احمد نواز ہزاروی،مرکزی جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث نوشہرہ ورکاں، خطیب مولانا عمر فاروق ،جامع مسجد سلمان اہل حدیث محلہ ممتاز آ باد موڑایمن آ باد ، خطیب مولانا فداء الرحمان طیب اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام عید الفطرکی نماز کے اوقات 8:00 آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف آٹھ بجے امامت پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری،مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹاؤن آٹھ بجے امامت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی،مرکز اہلسنت جامع مسجد زینت المساجد محلہ اسلام آباد آٹھ بجے امامت صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی،جامع مسجد گلزار مدینہ نوشہرہ روڈ آٹھ بجے امامت صاحبزادہ زاہد مسعود چشتی،مرکزی جامع مسجد نور بازار غلام محمد ٹھیکیدار آٹھ بجے امامت الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،پرانی عیدگاہ گکھڑ آٹھ بجے امامت الحاج مفتی غلام نبی جماعتی،عیدگاہ فقیروالی خورد آٹھ بجے امامت الحاج سرفراز احمد تارڑ،جامع مسجد نور الاسلام عالم چوک آٹھ بجے امامت علامہ محمد عمر صدیقی،جامع مسجد بصری مغل پورہ آٹھ بجے امامت قاری محمد سلیم زاہد،مرکز ادارۃ المصطفے لوئیانوالہ آٹھ بجے امامت پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی،جامع مسجد مجددیہ کھوکھرکی آٹھ بجے امامت مولانا محمد خالد حسن مجددی،جامع مسجد انوار المساجد پاپولر نرسری آٹھ بجے امامت حافظ محمد رفیق قادری،جامعہ مدینتہ العلم عالم چوک آٹھ بجے امامت قاری خالد محمود کیلانی،گراونڈ اسلامیہ کالج آٹھ بجے امامت قاری اکرام اللہ کیلانی،جامعہ نوریہ باغبانپورہ آٹھ بجے امامت قاری محمد اعظم چشتی،جامع مسجد غوثیہ دھلے آٹھ بجے امامت حافظ آصف علی اویسی،عیدگاہ کوٹ ہرا آٹھ بجے امامت مولانا محمد اعظم کیلانی،جامع مسجد حنفیہ باغبانپورہ آٹھ بجے امامت حاجی محمد عارف مہر سیفی،جامع مسجد حیدری فرید ٹاؤن آٹھ بجے امامت پیر قاری محمد اشرف شاکر،جامع مسجد رضائے مصطفٰے عالم چوک آٹھ بجے امامت صاحبزادہ محمد غوث رضا،جامع مسجد دربار حبیب نوشہرہ روڑ آٹھ بجے امامت حافظ محمد منشاء قادری،جامع قمر الاسلام نوشہرہ روڑ آٹھ بجے امامت امامت قاری عبدالغفار سیالوی،جامع مسجد انوار مدینہ جگنہ آٹھ بجے امامت قاری امتیاز احمد سلطانی،جامع مسجد غوثیہ نوشہرہ روڑ آٹھ بجے امامت قاری احسان اللہ رضوی،جامع مسجد مینار والی کنگنی والا آٹھ بجے امامت قاری غلام سرور حیدری،جامع مسجد حنفیہ بینک سکوائر آٹھ بجے امامت صاحبزادہ فیضان سلیم گجر،جامع مسجد غوثیہ باغبانپورہ آٹھ بجے امامت قاری سلیم اللہ تابانی،جامع مسجد نور حیات آٹھ بجے امامت قاری خادم بلال مجددی،جامع مسجد نور مدینہ باغبانپورہ آٹھ بجے امامت مولانا عبدالمجید کیلانی،جامع مسجد البلال جی ٹی روڈ آٹھ بجے امامت چودھری عمر سلیم گجر،جامع مسجد مجددیہ آٹھ بجے امامت صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،جامع مسجد مینار والی جی ٹی روڈ آٹھ بجے امامت مولانا حفیظ اللہ مصطفائی کروائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں