پروفیسر ڈاکٹر حافظ شفیق تبسم القادری الشازلی کی اہلیہ کاانتقال

پروفیسر ڈاکٹر حافظ شفیق تبسم  القادری الشازلی کی اہلیہ کاانتقال

معروف مذہبی سکالر سبیل القرآن اروپ موڑ کے سرپرست پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شفیق تبسم القادری الشازلی کی زوجہ محترمہ اور حافظ محمد ابوبکر ایڈووکیٹ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گوجرانولہ (سٹی رپورٹر ) مرحومہ ہزاروں خواتین کو قرآن پاک حفظ اور قرآن وحدیث کی تعلیم دے چکی تھیں، نماز جنازہ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں