پنجاب گروپ آف کالجز کے کھیلوں کے کوچزکے اعزازمیں ظہرانہ

پنجاب گروپ آف کالجز کے کھیلوں کے کوچزکے اعزازمیں ظہرانہ

طلبہ میں چھپی صلا حیتو ں کو اجا گر کر نا قا بل ستا ئش :شہز اد رفیق ،ٹریک سو ٹ تقسیم

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)طلبہ میں کھیلو ں اور صحت مند سر گر میو ں کو پر وان چڑھا نے میں ہمارے کو چز بہتر ین کر دار ادا کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پنجا ب گر و پ آف کا لجز تعلیمی مید ان کے سا تھ ساتھ کھیلو ں کے مید ان میں بھی نما یا ں کا میا بیا ں حا صل کر تا ہے ، ان خیا لا ت کا اظہا ر پنجا ب کا لجز گو جر انوالہ کے ڈا ئر یکٹر ایڈ منسٹر یشن محمد شہز اد رفیق نے مختلف کو چز کے اعزا ز میں ظہر انہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا، ظہر انہ کا اہتمام ڈا ئر یکٹر سپو رٹس پنجاب گروپ آف کالجز وپا کستان ریسلنگ فیڈریشن کے جنر ل سیکرٹر ی محمد ریا ض نے کیا۔اس موقع پر محمد شہز اد رفیق نے تمام کو چز کی کا و شو ں کو سر اہتے ہو ئے کہا کہ اس نفسا نفسی کے دو ر میں طلبہ کے اند ر کھیلو ں میں دلچسپی پیدا کر نا او ر ان میں چھپی صلا حیتو ں کو اجا گر کر نا ایک قا بل ستا ئش عمل ہے ، آ خر میں مہما ن خصو صی محمدشہز اد رفیق نے کو چز میں ٹریک سو ٹ تقسیم کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں