الیکشن کمیشن کے افسروں کاتقرروتبادلہ

الیکشن کمیشن کے افسروں کاتقرروتبادلہ

گوجرانوالہ ڈائریکٹوریٹ میں تعینات الیکشن آفیسر عدنان سخاوت علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے اور ان کا تبادلہ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد کردیا گیا ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) دریں اثنا الیکشن کمشنر جہلم محمد ندیم کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر گوجرانوالہ ، الیکشن کمشنر گجرات امتیاز احمد کا تبادلہ کرکے انہیں ڈیرہ غازی خان اور صوبائی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ لاہور سے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد محمود کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر گجرات تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں