بوگس نمبر پلیٹیں لگانے والے 2موٹر سائیکل سوار گرفتار

بوگس نمبر پلیٹیں لگانے والے  2موٹر سائیکل سوار گرفتار

بوگس نمبر پلیٹیں لگانے والے دو موٹر سائیکل سوار وں کو گرفتار کرلیاگیا

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر ) بتایاگیاہے کہ تھانہ ٹانڈہ پولیس نے موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے پر حارث سکنہ بھاگووال کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ تھانہ صدر جلالپور جٹاں پولیس نے منگوال شرقی سے بادشاہ میر سکنہ وزیر ستان کو بوگس نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتار کیا اور مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں