یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کی تعمیر جلد شروع ہوگی :راناساجد،روبینہ

یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کی تعمیر جلد  شروع ہوگی :راناساجد،روبینہ

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر رانا ساجد علی خان اور خواتین ونگ کی ضلعی صدر روبینہ امجد ذیلدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام ،چلڈرن ہسپتال بنانے سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کی منظوری دیدی ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ماضی کے حکمرانوں نے گوجرانوالہ کو بڑے ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھا ہے لیکن موجودہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر گوجرانوالہ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کررہی ہے ۔یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کی تعمیر جلد شروع ہوجائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں