گجرات:ڈاکٹرز ہسپتال جیل روڈ میں ڈینٹل سرجری کلینک قائم

گجرات:ڈاکٹرز ہسپتال جیل روڈ  میں ڈینٹل سرجری کلینک قائم

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈاکٹرز ہسپتال جیل روڈ میں ضلع گجرات کے پہلے اور اپنی نوعیت کا واحد ڈینٹل سرجری کلینک نے کام شروع کر دیا۔۔۔

 ٹوٹے جبڑوں،منہ کی رسولی ،ڈینٹل امپلانٹ اور دانتوں کا علاج بذریعہ جدید آلات کیا جائے گا ، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبداﷲ قاضی خدمات فراہم کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں