فیض الحسن شاہ نے لالہ موسیٰ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

فیض الحسن شاہ نے لالہ موسیٰ  انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

لالہ موسیٰ(نا مہ نگار )سابق رکن قومی اسمبلی این اے 70 سید فیض الحسن شاہ نے لالہ موسیٰ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا ۔۔۔

انڈر پاس سے خواتین ، بچے اور بزرگ فائدہ اٹھا سکیں گے ۔سید فیض الحسن شاہ نے کہا ہمارے دور حکومت میں لوگوں کیلئے بے تحاشا کام ہوئے جب سے یہ امپورٹد حکومت آئی ہے انہوں نے لوگوں کاجینا حرام کردیا ہے ۔نہ گیس ہے ،نہ پٹرول ہے اور نہ ہی گندم ہے ،دوبارہ عمران خان ہی وزیر اعظم ہو نگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں