سیالکوٹ:نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی فیسوں میں اضافہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹرزنے فیسوں میں اضافہ کر دیا ، او پی ڈی میں۔۔
چیکنگ فیس 1500روپے سے 2000روپے ہو گئی ہے ۔ سیالکوٹ میں کام کرنے والی غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ لیبارٹریوں نے بھی ریٹ بڑھا دئیے ہیں۔