پتنگ بازی کرنیوالے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پتنگ بازی کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ بھڑتھ سے۔۔
شاہد کے قبضہ سے 5پتنگیں اور تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دا بھٹہ سے اسامہ سے 13پتنگیں، برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔