ہوائی فائرنگ کا ملز م پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کا ملز م پکڑا گیا

تتلے عالی(نامہ نگار ) ہوائی فائرنگ کاملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے کامونکے روڈ سیم نالہ کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے ارسلان لیاقت بٹ کو موقع پر اسلحہ سمیت قابو کرلیا اورمقدمہ درج کرلیا ۔

 ہوائی فائرنگ کاملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے کامونکے روڈ سیم نالہ کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے ارسلان لیاقت بٹ کو موقع پر اسلحہ سمیت قابو کرلیا اورمقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں