ایمانداربزنس مین کو اللہ کے ہاں بھی خوشنودی حاصل ہوگی :مظہر رندھاوا

ایمانداربزنس مین کو اللہ کے ہاں بھی  خوشنودی حاصل ہوگی :مظہر رندھاوا

وزیرآباد(نا مہ نگار)جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے امیرمظہر اقبال رندھاوا،امیدوار پی پی51 مشتاق بٹ نے کہا ہے کہ ایمانداربزنس مین کواسلا می فلاحی۔۔

معاشرے میں ہی نہیں بلکہ اللہ کے ہاں بھی خوشنودی حاصل ہوگی اوربروزقیامت اس کاشمارانبیا ، صدیقین، شہدا اورصالحین کے گروہ کے ساتھ ہوگا، کائنات میں خالق ومالک نے ہزاروں نعمتیں پیداکیں کہ انسان ان نعمتوں سے مستفیدہوکراپنے خالق ومالک کی طرف متوجہ ہواوراسکی عظمت کے معترف ہوں۔وہ ایس آر فلیکس اینڈ موبائل شاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں