نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جواں سال لڑکی کو 2 افراد نے اغوا کرلیا۔تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں محمد نواز کی22سالہ بیٹی ثمن کو حسن علی اور اسکا نامعلوم ساتھی اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

جواں سال لڑکی کو 2 افراد نے اغوا کرلیا۔تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں محمد نواز کی22سالہ بیٹی ثمن کو حسن علی اور اسکا نامعلوم ساتھی اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں