سمبڑیال :زمین کے تنازعہ پر 5 ملزموں کا خاتون اوربھائی پرتشدد

سمبڑیال :زمین کے تنازعہ پر 5 ملزموں کا خاتون اوربھائی پرتشدد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)زمین کے تنازعہ پر 5ملزموں نے ا گھر میں داخل ہو کر خاتون اوراُس کے بھائی کوتشددکانشانہ بناڈالا۔

 سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ججے کے رہائشی مظہر حسین کے گھر اظہر ، سفیان ، ریحان اور2 نامعلوم داخل ہوئے اورعذرا نسیم اورمظہر حسین کو ہوروں، مکوں ،ڈنڈوں ،سوٹوں سے تشد د کا نشانہ بناڈالا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں