گجرات :پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی

 گجرات :پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن  کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )پاکستان پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں چیئرمین حاجی محمد زاہد ،سینئر وائس چیئرمین راجہ اعجاز احمد،چودھری ضمن اقبال، مہر ندیم عباس، آفتاب احمد ایڈووکیٹ،حافظ قمر نوید، قمر بشیر،اسامہ بٹ،محمد عباس بٹ،باؤ نعیم اعجاز، حاجی ندیم بٹ، حافظ عمر شہزاد، حاجی جاوید اقبال، چودھری پرویز گلابی،حاجی غلام حیدر،راجہ وقاص احمد،حیدر اسلم، حاجی سفیان بٹ،مہر محمدا ٓصف، شاہد محمود، علی مرتضی ،محسن جمیل و دیگر ممبر ز نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں