ڈرائیونگ میں غفلت ،شہری گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹریفک انچارج لاری اڈا میں۔۔
کھڑاتھا ملزم امجد گاڑی لیکرآیا جو انتہائی غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کررہاتھاپولیس نے پکڑ لیا۔