قازقستان کے قونصل جنرل راؤ خالد کی طلبہ کے فیوچر پر سیمینار میں شرکت

 قازقستان کے قونصل جنرل راؤ خالد  کی طلبہ کے فیوچر پر سیمینار میں شرکت

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )پاکستان میں قازقستان کے قونصلیٹ جنرل راؤ خالد خان نے مقامی تعلیمی ادارے میں طلبہ کے فیوچر کے حوالے سے سیمینار۔۔

 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قازقستان کی یونیورسٹیوں کا شمار بہترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے جہاں ایم بی بی ایس کے بعد ایم ڈی کی ڈگری بھی کرائی جارہی ہے اور پوری دنیا میں ڈگریاں تسلیم کی جاتی ہیں،قازقستان حکومت نے پاکستان سے 150طلبہ کو سکالرز شپ دینے کا بھی اعلان کیا ہے جس میں حافظ آباد بھی شامل ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں