گوجرانوالہ کے گردونواح میںنماز عیدالاضحی کے اوقات
کامونکے جامع مسجد خاص محلہ فیض مدینہ میں مولانا محمد یارقمرالسالک نقشبندی ،عیدگاہ دربارِ عالیہ بہارِ نقشبندی منہیس شریف میں صاحبزادہ پیر غلام مجدد صدیقی۔۔
،عیدگاہ آستانہ عالیہ فیضانِ صابر منڈیالہ پونائچ میں پیر ریاض احمد صابری ،جامع مسجد گلزارِ مدینہ کوٹ رفیق میں علامہ جیلان رضا قادری ،جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث مین بازار ایمن آباد میں صاحبزادہ اُسامہ مدنی ،جامع مسجد علی اہلحدیث ایمن آباد میں مولانا حافظ عتیق الرحمن طاہر ،جامع مسجد فاروقِ اعظم میں علامہ عبدالواحد رسولنگری ،جامع مسجد الصدیقی، ہلٹی والے میں مولانا شکیل قادری ساڑھے 6 بجے نماز عید پڑھائیں گے ۔عیدگاہ چودھری عبدالوکیل خان پارک میں مولانا قاری حنیف ربانی ،جامع مسجد محمدی ٹبہ محمد نگر میں مولانا سلیمان مصطفائی پونے 7 بجے نماز عید پڑھائیں گے ۔ جامع مسجد عمر موبائل مارکیٹ کامونکے میں مولانا محمد یاسین عطاری ،جامع مسجد قاسم اہلحدیث تولیکی روڈ میں مولانا قاری زبیر مجاہد ،جامع مسجد محلہ حبیب پورہ گلی نمبر2میں علامہ یاسین سلطانی ، جامع مسجد تقویٰ رسولنگر روڈ میں مولانا آصف جاوید جامع مسجد لوہارانوالی محلہ سلامت پورہ میں حافظ محمد شریف ،جامع مسجد معراج مصطفی محلہ شریف پورہ میں مولانا محمد صدام عطاری ،جامع مسجد انوارِ مدینہ محلہ سلامت پورہ میں علامہ قاری مزمل ،جامع مسجد بلال گولبازار کامونکے میں مولانا قاری گلزار حسین چشتی ،جامع مسجد غوثیہ میں مولانا محمد تنویر سالک مصطفائی 7 بجے نماز عید پڑھائیں گے ، عیدگاہ دربارِ عالیہ چشتیہ آباد شریف میں پروفیسر ڈاکٹر سید محمد جمیل الرحمن چشتی ،جامع مسجد حیدری محلہ حیدری میں الحاج امجد علی چشتی ،جامع مسجد انوارِ مدینہ محلہ مسلم گنج میں قاری توقیر احمد نعیمی ،جامع مسجد المالک بھٹہ ٹاؤن میں قاری محمد شاہد سیفی ،جامع مسجد خوشبوئے مدینہ میں قاری رشید محمود ،جامع مسجد انوارِ مدینہ سادھوکے میں مولانا محمد صدیق ، مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج انجمن امامیہ علامہ سید وقار حسین گردیزی ،عیدگاہ گراؤنڈ بھٹیاں سلیمان، کسوکے روڈ میں پیر محمد احسن القادری البغدادی ساڑھے 7 بجے نماز عید پڑھائیں گے ۔
سیالکوٹ
گورنمنٹ جناح ایفشنسی گراؤنڈ صدر بازار مولانا محمد یوسف لاہور ی پونے 6 بجے بصورت بارش جامع مسجد محمدی غازی پور،مرکزی جامع مسجد طیبہ روڑس روڈ علامہ پیر سید علی رضا شاہ ساڑھے 6 بجے ،جامع مسجد حضرت ابوبکر صدیقؓ قاری امین قادری 7 بجے ،مرکزی جامع مسجد عرفان بھڑتھ خلیفہ مجاز عیدگاہ شریف پیر ضمیر اختر نقیبی سوا سات بجے ،مرکزی جامع مسجد فیضان نبوی ڈسکہ روڈ پیر حافظ اشرف نقشبندی ،جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ توحید آباد شریف صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ کوہاٹی ،جامع مسجد حضرت سید اولاد حسین شاہؒ سیدانوالی مشرقی پیر سید فیض الحسن نقوی ،جامع مسجد رجمنٹ بازار علامہ عطا المصطفی عطاری،جامعہ تاجدار سدرہ شریف چنوں موم پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بھڈال علامہ عطا محمد سعیدی،جامع مسجد گلزار مدینہ حسن وال قاری عارف حسین،جامع مسجد نور مدینہ ماچھی کھوکھر قاری حبیب الرحمن ساقی،جامع مسجد عثمانیہ میانہ پورہ علامہ شکیل احمد ذکی ، جامع مسجد تلواڑہ مغلاں صوفی منظور علی نقشبندی،جامع مسجد نظام پورہ حافظ عطا المصطفی اختر،جامع مسجد جنڈو حافظ اﷲ رکھا،جامع مسجد پنڈی منڈلا حافظ شمس الدین قادری،جامع مسجد لنگڑے والی حافظ علی احمد ،مرکزی جامع مسجد چپراڑ حافظ غلام مصطفی قادری،جامع مسجد نورمدینہ شفیع دا بھٹہ مولانا شکیل احمد ، جامع مسجد کنگرہ جھمرہ حافظ محمد افضل قادری،جامع مسجد مولوی امام دین رائے پور مولانا محمد اشرف،جامع مسجد کندن پور حافظ محمد سلطان سیالوی،جامع مسجد چھانگے ڈاکٹر مولانا شکیل احمد ،جامع مسجد کوٹیڑہ مولانا نثار احمد چشتی،جامع مسجد اقصیٰ میموں جوئے ریحان عطاری،جامع مسجد اقبال کوٹلی لوہاراں مشرقی علامہ حسن رضا قادری،جامع مسجدگلزار مدینہ چک کریم قاری عبدالواحد نقشبندی،جامع مسجد حکیماں والی مین بازار کوٹلی لوہاراں مشرقی حافظ انار علی ،جامع مسجد فقہیہ اعظم کوٹلی لوہاراں مغربی علامہ محبوب احمد جلالی،جامع مسجد سلطان الوازین کوٹلی لوہاراں مشرقی علامہ ضیا اﷲ شریفی،جامع مسجد کوٹلی لوہاراں چوک والی قاری غلام مرتضیٰ قادری،جامع مسجد شیر پور مولانا محمد اکرم ،جامع مسجد کوٹلی آرائیاں شریف سید ندیم حسین شاہ ،جامع مسجد امام احمد رضا بریلوی چیلہ حافظ ثاقب عطاری،مرکزی جامع مسجد حکیم خادم علی روڈ علامہ محمد یونس خادمی ،مرکزی جامع مسجد حنفیہ رضویہ پھوکلیان بجوات علامہ شبیر احمد عثمای،جامع مسجد اقبال خان محل روڈ علامہ پروفیسر نصیر القادری ،جامع مسجد المہتاب کچا شہاب پورہ پروفیسر شجاعت علی مجاہد،جامع مسجد داتا علی ہجویری مچھرالہ علامہ اشرف صدیقی،جامع مسجد گلزار مدینہ صدھاراں میاں عبدالعزیز زلفی ،جامع مسجد حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ چونگ پور علامہ محمد لقمان جلالی،جامع مسجدصوفی صابر والی لاڈو پنڈی اعجاز الحسن میراں،جامع نعمانیہ شہاب پورہ علامہ امتیاز احمد صدیقی ،آستانہ عالیہ منڈیر شریف سیداں پیر سید ڈاکٹر مسعود السید گیلانی ،جامع مسجد رحمت اللعالمین نیا عدالت گڑھا علامہ حافظ محمد لقمان ،جامع مسجد انوار مدینہ اسلام پورہ علامہ خلیل احمد نورانی،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ چھاؤنی سلہریاں علامہ توقیر الحسن اشرفی القادری،مدرسہ لاثانیہ انوار القرآن اگوکی قاضی محمود نقشبندی،جامع قادریہ جموں روڈ خواجہ الطاف محی الدین قادری،جامع حنفیہ غوثیہ صدر بازار صاحبزادہ پیر سید عارف بہائوالحق شاہ،جامع مسجد رحمت الٰہی علامہ محمد یعقوب نقشبندی،مرکزی جامع مسجد ڈونگا باغ علامہ ڈاکٹر خادم خورشید الازہری ،جامع مسجد الکوثر ہسپتال والی وارڈ نمبر 4صدربازار سیالکوٹ کینٹ حافظ وقار احمد ،آستانہ عالیہ ساہو چک شریف علامہ پیر محمد عرفان الٰہی قادری ،جامع مسجد حیات پورہ قاری محمد انور رضا قادری ،آستانہ عالیہ وینس شریف صاحبزادہ پیر سید ڈاکٹر ضیاء الحسنین چشتی نظامی ساڑھے 7 بجے ،مرکزی جامع مسجد ماچھی کھوکھر علامہ قاری محمد ریاض صدیقی 8 بجے اور جامع دارالعلوم دودروازہ صاحبزادہ حافظ حامد رضا ساڑھے 8 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔
جامکے چٹھہ
مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ علامہ عبدالرحمن گردیزی 8 بجے ، مجددی جامع مسجد گلزار مدینہ ورپال چٹھہ علامہ مولانا قاری رانا اختر محمو دخا ن 7 بجے ، مرکزی مسجد قبا دیو بند میں7 بجے ،مسجد فاروقیہ میں 7.30 بجے ،مسجد بلال 7بجے ،مسجد دارالاحسان 6.30بجے ،مسجد کشمیر کالونی 6.45 بجے ،غوثیہ رضویہ محلہ عید گاہ 7,00 بجے ، بڑا پنڈ میں 7.30 بجے ،مسجد نورانی 7.30 بجے ،مسجد حاجی کالونی 7.30 بجے ،مسجد القائم فقہ جعفریہ 7.30 بجے ،مسجد ڈھپئی حسن والی 7.30 بجے ،مسجد جیوکی خورد 7.30 بجے ،مسجد ہیڈ چھناواں 7.30 بجے ،مسجد کوٹ رتہ 7.30 بجے ،مسجد منڈھیالہ چٹھہ 7.30 بجے ،مسجد نواں لاہور 7.30بجے ،مسجد سلہوکی چٹھہ 7.30 بجے ،مسجد بابا گلاب شاہ رسول نگر 7.30 بجے ،مسجد اڈے والی رسول نگر 7.30بجے ،مسجد پیرپٹھان رسول نگر 7.30 بجے ،مسجد دیوبند رسول نگر 7.30 بجے ،مسجد گلستان زہرہ رسول نگر 7.30بجے ،مرکزی مسجد اہلحدیث ساروکی چیمہ 7.30 بجے ،جامع مسجد بلھے شاہ ساروکی چیمہ 7.30بجے ،مسجد غازی عامر چیمہ شہید 7.30 بجے ،جامع مسجد مختار شاہ 7.30 بجے ،عید گا ہ پنڈوری 7.30 بجے ،مسجد گلزار مدینہ پنڈوری 7.30بجے ،مسجد نور دھارووال 7.30 بجے ،مسجد بوہڑ والی دھارووال 7.30 بجے ، مرکزی مسجد پرانی والی دلاور چیمہ 7.30 بجے ،مسجد اہلحدیث دلاور چیمہ 7.00 بجے ،امام بارگاہ دلاور چیمہ 7بجے ،جامع مسجد گلزار مدینہ چبہ چیمہ ،جامع مسجد عطائے محمد پٹھانکے ساڑھے 8 بجے ، جامع مسجد گلز ار مدینہ جگنہ چٹھہ ،مرکزی جامع مسجد کلاسکے منڈی 7.30 بجے ،مسجد اہلسنت کلاسکے منڈی 7.30 بجے ، مسجد شرقی کلاسکے 7.30 بجے ،مسجد کوٹ پرویا اہل سنت 7.00 بجے ،مسجد کھیوے والی جماعت اہلسنت 7.00 بجے ،علی مسجد کھیوے والی 7.30 بجے ،مسجد کوٹ لدھا گنیاوالہ 7.30بجے ،مسجد اہل سنت گنیانوالہ 7.00 بجے ،مسجد اہلحدیث کٹھورکلاں 7.30 بجے ،مسجد اہل سنت کٹھور کلاں 7.30 بجے ،مسجد جتی شاہ رحمن اہل سنت 7.30 بجے ،امام بارگاہ جتی شاہ رحمن میں 7.00 بجے نمازعید الاضحی ادا کی جائیگی ۔
راہوالی
جماعت اہلسنت کی تمام عید گاہوں اور مساجد میں نماز عید الاضحی صبح 7بجے جبکہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کی مساجد میں 6:30بجے ادا کی جائے گی۔ جماعت اہلسنت کا سب سے بڑا نماز عید کا اجتماع مرکزی عید گاہ گرلز ڈگری کالج کی گراؤنڈ میں ہوگا جہاں جماعت اہلسنت کے صوبائی نائب امیر علامہ حنیف چشتی امامت کریں گے جبکہ جامعہ چشتیہ ضیا القرآن کے نائب مہتمم علامہ عطا المصطفیٰ جمیل چشتی خطبہ عید دینگے ، راہوالی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع جامعہ مسجد اہلحدیث جی ٹی روڈ راہوالی میں ہوگا جہاں علامہ عبدالقدیر سلفی نماز عید کی امامت کرینگے ۔
تتلے عالی
جامع مسجد عمر فاروق علامہ ذوالفقار عطاری ساڑھے 7 بجے ،مسجد بلال مجددیہ محلہ رحمانیہ قاری محمد یعقوب رضوی 8 بجے ،جامعہ مسجد بہار مدینہ قاری عطا ا اﷲ8 بجے ، جامع مسجد تاجدار مدینہ فیصل کالونی حافظ محمد رمضان 07.30بجے ، گراؤنڈگورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول قاری شاہد افضال رضوی07.30،مدرسہ فیض الاسلام اڈا تتلے عالی قاری خالد حنیف07.15،جامع مسجد الفردوس لیڈیز پارک گراؤنڈ کامونکے روڈ مولانا عبید اﷲ انور07.30،جامع مسجد فردوس اہلحدیث محلہ انصاریاں 7 بجے ، جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث اڈا تتلے عالی عبدالرشید ظہیر ساڑھے 7 بجے ،جامع سلفیہ اہلحدیث نوشہرہ روڈ سید محمد مصطفی جعفر ساڑھے سات بجے ،جامع مسجد فیضان مدینہ ابراہیم کالونی7.15،جامع مسجد جواہر التوحیدکامونکے روڈ07.15 اورجامع رضویہ حسینیہ میں 7 بجے نماز عید ہو گی۔
سمبڑیال
گلی نمبر 10مرکزی جامع مسجد تو حیداہلحدیث مولانا ندیم شہزاد پروفیسر امام بخاری یونیورسٹی ساڑھے 5 بجے ، اسلامیہ کالج بوائز قاری حفیظ مظہر ، مرکزی عید گاہ جمعیت اہلحدیث(جامع مسجد توحید) غلام مصطفی چیمہ ،جامع مسجد المکرم اہلحدیث ڈاکٹر نذیراحمد حما د 6 بجے ، جامع خاتم النبین مولانا عبدالحفیظ مظہر 615،جامع مسجد عوامی ہائی سکول قاری طاہر غلام نبی، جامع مسجد بدر اہلحدیث گراؤنڈ اسلامیہ ہائی سکول سمبڑیال یحیی حامدی ، مرکزی جامع مسجد راجپوتاں غلہ منڈی سمبڑیال مولانا پروفیسر سید شکیل الرحمن شاہ بخاری ، جامع مسجد ابراہیم( تبلیغی مرکز)مفتی عابد محمود ،جامع مسجد محمد جیٹھی کے مفتی محمد عمار ورک ، جامع مسجد سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ مولانا سید عبداﷲ گوہر ،مرکزی عید گاہ محلہ شیر آباد مولانا حنیف اﷲ سواتی ،جامع مسجد مکی ثروت مارکیٹ مولانا محمد سعید خا ن ،جامع مسجد سکینہ کینال سٹی ساہووالہ مولانا لیاقت علی رائے پوری ،جامع مسجد بلال ائیر پورٹ ٹاؤن موڑ سمبڑیال مفتی خالد ،جامع مسجدقاضیاں مولاناقاری عبدالقدیر ، جامع مسجد عثمانیہ جیٹھی کے مولانا عبدالسمیع ، جامع مسجد رضوان موڑ سمبڑیال مفتی نور محمد ،جامع مسجد اُم نواز ماڈل ٹاؤن موڑسمبڑیال مولانا ضیا الدین ، جامع مسجد عثمان غنی محلہ شیر آباد قاری عبدالغفار سعیدی ،جامع مسجد عائشہ صدیقہ(بٹاں والی)امریک پورہ مولانا رضوان ، جامع مسجد محمد علی مدینہ ٹاؤن مولوی عرفان ،جامع مسجد غوثیہ مینار والی کوٹ بھگت مولانا افضل قادری ،جامع مسجد انوارمدینہ کوٹلی نوناں قاری طیب عطاری ،جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ ساہیاں ملکھانوالہ مولانا اسحق مدنی ،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ ملکھانوالہ اڈے والی قاری عاشق حسین چشتی ، جامع مسجد رحمانیہ (برف کارخانہ والی )سمبڑیال مولانا محمد راشد کھٹانہ ،جامع مسجد اسماعیل بالمقابل سیف سٹی ڈسکہ روڈ سمبڑیال مولانا عبداﷲ ،مرکزی عید گاہ لمبیاں والا قبرستان بیگووالہ گاؤں حافظ قاری عبدالباسط الاثر ، جامع مسجد قادریہ فریدیہ میراں پنڈی حافظ محمد عمران آصف ،جامع مسجد اقصیٰ وڈا باغ سمبڑیال قاری محمد اسلم ،جامع مسجد ککے زئیاں قاری محمد صدیق ،جامع مسجد انوارمدینہ ڈنگانوالی موڑ سمبڑیال علامہ قاری ذوالفقار نقشبندی ، عید گاہ کوٹ دینہ قاری نزاکت علی، جامع مسجد انوارمدینہ محلہ فضل پورہ حافظ محمد امیر ،مسجد وجامعۃ الصراط المستقیم اہلحدیث ملکھانوالہ حافظ جمیل الرحمن علوی ،مرکزی عید گاہ پپلیاں والابیگووالہ قاری افضل ،مرکزی عید گاہ ڈھلم مفتی وسیم اکرم ساڑھے 6 بجے ، مرکزی جامع مسجد نور لاری اڈاسمبڑیال مفتی وقاص نقشبندی ، مرکزی جامع مسجد فردوس /عید گاہ بھوپالوالہ صاحبزادہ فاروق علی صابر ، جا مع مسجدخیر البشر مدرسہ جواہرالقرآن مولاناقاسم ،مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ جٹاں والی علامہ مفتی غلام مصطفی شیرازی ،جامع مسجد موڑ سمبڑیال قاری غلام مصطفی طاہر ،جامع مسجد گلزار مدینہ (کمہاراں والی )محلہ گجراں مولوی بشیر ، جامع مسجد نورانی سمبڑیال علامہ ڈاکٹر احسن ہاشمی ، جامع مسجد خدیجۃ الکبری محلہ دارالاسلام سمبڑیال قاری ذکا اﷲ، حلیمہ صدیق میرج ہال کوٹ بلند قاری زین العابدین ،جامع مسجد نورمدینہ ماجرہ کلاں قاری محمد اصغر قادری ،جامع مسجد خلفا ئے راشدین ملکھانوالہ مولانا طیب امین ،جامع مسجد گلزار مدینہ خیرات پور ہ علامہ پیر اجمل طیبی ،جامع مسجد ستار شاہ ولی علامہ قاری شہزاد چشتی ،جامع مسجد پیر نادر شاہ قاری عاشق حسین چشتی ،جامع مسجد خالد محلہ واٹر ورکس قاری عابد سعیدی ،مدرسہ اشاعت قرآن گلی قصائیاں والی محلہ واٹر ورکس قاری عطا اﷲ سواتی، جامع مسجد رحمن مغل ٹاؤن قار ی ناصر سیفی 7بجے عید الاضحی کی نماز پڑھائیں گے ۔
وزیر آباد
جامع مسجد غازی اہلحدیث سوہدرہ مولانا محمد احمد 5 بجے ، جامع مسجد شان صحابہ ؓ اللہ جوایا کالونی پروفیسر حافظ عدیل احمد گرجاکھی5:20، مشن سکول گراؤنڈ میں مولانا ابراہیم محمدی 6 بجے ،مسجد بلال الہ آباد علامہ ذکوان ہزاروی 6 بجے ، کرکٹ گراؤنڈ ریلوے لائن نظام آباد 6:00،مکی مسجد پاک ٹاؤن الہ آباد مولانا نوید احمد محمدی 6:00،جامع مسجد تقویٰ کوٹلہ پیراں حافظ حامد 6:00،جامع مسجد غوثیہ والی داد والی شریف پیر محمد علی رضا 6:00، جامع مسجد اہلحدیث محلہ کٹڑا مائی پروفیسر حافظ عبد الستار حامد 6:15،جامع مسجد بیت العزیز اہلحدیث حافظ گوہر مستجاب شاد مان ٹاؤن 6:15، گنج گوہر بھٹی کے صاحبزادہ کاشف چشتی ساڑے 6 بجے ،جامع مسجد مسلم اسلامک سنٹر ماڈل کالونی پروفیسر سید انظر شاہ بخاری 6:30،جامع مسجد الخلیل جی ٹی روڈ حافظ عمران احمد 6:30،مرکزی جامع مسجدفاروقیہ کوٹ خضری مولانا حافظ رفیق عابد علوی 6:30،جامع مسجد اعواناں سکندر پورہ علامہ محمد عمران کیلانی 6:30 ایم سی ہائی سکول مولانا عاشق الٰہی 6:30،فیصل مسجد پاک ٹاؤن الہ آباد مولوی محمد یونس 6:30،اسلامک سنٹر ٹھٹھی ارائیاں قدرت آباد مفتی محمد اسعد مدنی6:30،جامع مسجد منانیہ اہلحدیث ونجووالی مولانا خلیل احمد بٹ6:30،مرکزی جامع مسجد اہلحدیث وارث کوٹ مولانا یاسر عباس 6:30،جامع مسجد النور جوڈیشل کالونی بھروکی روڈ قاری محمد ناصر سلطانی 6:30،مرکزی جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث ڈھونیکی مولانا مطیع اللہ 6:30،گورنمنٹ مڈل سکول جی ٹی روڈ الہ آباد پروفیسر حافظ منیر احمد 6:45،جامع مسجد ابراہیم مفتی عبد الرؤف 6:45،جامع مسجد میاں صاحب نظام آباد مولانا محمد مصطفی 7:00،جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ بھٹی کے علامہ محمد حماد الدین صدیقی 7:00،جامع مسجد گلزار مصطفی ٹھٹھہ فقیر اللہ علامہ وقاص حماد الدین صدیقی 7:00،جامع مسجد ککے زائیاں کالج روڈ علامہ سید احمد رضا 7:00،جامع مسجد انوار مدینہ دربار بابا شین شاہ محلہ لکڑ منڈی قاری محمد وسیم رضا 7:00،مسجد قاضیاں لکڑ منڈی قاری عطا اللہ نیازی 7:00،جامع مسجد دارہ مغلاں علامہ ظہیر ذیشان7:00،ممتاز المدارس احمد نگر روڈ مولانا ریاض نجفی 7:00،جامع مسجد اثنا عشری دھونکل سید باقر رضا 7:00،جامع مسجد مدینتہ النور بستی قدرت آباد قاری محمد یونس کیلانی7:00، ریلوے گراؤنڈ پروفیسر ملک محمد شہباز کلیار 7:15،جامع مسجد غفوریہ مہریہ بھٹی کے پیر محمد عارف ہزاروی 7:30،مرکزی عید گاہ بھٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی 8 بجے ،پرانی غلہ منڈی مین بازارعلامہ محمد نعیم ہزاروی 9 بجے ادا کی جائے گی۔
گجرات
تنظیم اسلامی ضلع گجرات کے زیر انتظام مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات یہ ہونگے ۔ تقوی مسجد (متصل گرین ٹاؤن پولیس چوکی جلالپور جٹاں روڈ) میں نماز ٹھیک6:00 بجے ادا کی جائے گی ، امامت علی جنید میر کرینگے ۔ رضائے حبیب مسجد (جناح روڈ عثمان پلازہ گجرات)میں نماز 6:30 بجے ادا ہو گی ، حافظ زین العابدین نماز عید پڑھا ئیں گے ۔ اسی طرح مسجد سیدنا محمد صلی اﷲ علیہ وسلم (لورائے نزد فتح پور چوکی) میں نماز عید6:30 پر ادا کی جائے گی،قاری عبد الرحمن امامت کریں گے ۔ جامع مسجدالغنی معروف جلال پور جٹاں میں نماز عید الاضحی ٹھیک6:30 پر ادا ہوگی ،امامت کے فرائض اظہار الحق ادا کریں گے ،مسجد بڈھے والی جلالپور جٹاں میں نماز عید ٹھیک 7:00بجے صبح ادا ہوگی، خطاب اور امامت عبد الرحمن رفیق اﷲ کرینگے ۔