سیالکوٹ:کمسن لڑکے سے بدفعلی

 سیالکوٹ:کمسن لڑکے سے بدفعلی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوباش نے کم سن لڑکے سے بدفعلی کرڈالی ۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کوٹلہ امبانوالہ میں۔۔

 ساجد کے 12سالہ بیٹے عبیر کو اوباش ملزم بہلا پھسلا کر لے گیا اور بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں