آشوب چشم سے متاثرہ طلبہ کو سکول سے گھر بھیجنے کی ہدایت

آشوب چشم سے متاثرہ طلبہ کو  سکول سے گھر بھیجنے کی ہدایت

وزیرآباد(نا مہ نگار)سی ای او ایجوکیشن چودھری اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے نجی سیکٹر کا اشتراک ضروری ہے ۔۔۔

ملکی ترقی کے لئے بے لوث نئی نسل کی تربیت کرنا ہوگی، چار چھٹیاں مجبوری تھیں اس سے آشوب چشم کے بہت سے کیس رکے سوموار کو تمام سکولز متاثرہ بچوں کو چیک کرکے واپس گھر بھیجیں، وہ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے مرکزی صدر محمد بشیر،مرکزی چیئرمین حاجی محمد اشفاق وڑائچ کی زیر قیادت وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں