سی آئی اے پولیس نے 4موٹر سائیکل چور گروہوں کو گرفتار کرلیا
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے 4موٹر سائیکل چور گروہوں کے 11 ارکان کو گرفتار کر کے 8لاکھ5ہزار روپے اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر لی، ملزموں میں عباس،ندیم،عمران،فیضان، علی رضا،ساحل،علی حیدر،علی حسن،سفیان،ثقلین اور شاہ زیب شامل ہیں۔
سی آئی اے پولیس نے 4موٹر سائیکل چور گروہوں کے 11 ارکان کو گرفتار کر کے 8لاکھ5ہزار روپے اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر لی، ملزموں میں عباس،ندیم،عمران،فیضان، علی رضا،ساحل،علی حیدر،علی حسن،سفیان،ثقلین اور شاہ زیب شامل ہیں۔