ڈسٹرکٹ بار کے زیرِ اہتمام سپورٹس گالا میں فائنل کل کھیلے جائیں گے

ڈسٹرکٹ بار کے زیرِ اہتمام سپورٹس  گالا میں فائنل کل کھیلے جائیں گے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری بار حافظ وزیرعلی ملک نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کے زیرِ اہتمام سپورٹس گالا فیسٹول میں کرکٹ اور دیگر آؤٹ ڈور گیمز کے فائنل کل جناح سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔۔۔

جس کے مہمان ِ خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ،کمشنر ڈویژنل نو ید حیدر شیرازی،آر پی او ڈاکٹر حیدر اشرف،ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل،سی پی او ایاز سلیم،صدر بار چوہدری پرویز عابد ہرل ودیگر ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں