خاتون سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ

خاتون سے بدتمیزی اور دھمکیاں  دینے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خاتون سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے۔۔

 علاقہ شفیع دابھٹہ سے پولیس نے خاتون شازیہ یوسف کی رپورٹ پر اس سے بدتمیزی کرنے اور اسے دھمکیاں دینے کے الزام میں طارق جٹ اور گلزیز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں