راہوالی:معمولی جھگڑے کا بدلہ ، 5 افراد نے نو جوان کو گولیاں مار دیں

راہوالی:معمولی جھگڑے کا بدلہ ، 5 افراد نے نو جوان کو گولیاں مار دیں

راہوالی (نامہ نگار)شرقی راہوالی میں دو روزقبل ہونے والے معمولی جھگڑے کا بدلہ لینے کے لیے 5افراد نے فائرنگ کرکے۔۔

 نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ محمد سجاد، احمد علی، فیضان اعوان دوست کی بارات میں شامل ہونے کے لیے کباڑ خانے کے قریب کھڑے انتظار کررہے تھے کہ اسی دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار یاسر خان عرف لنڈا، راشد، بلال اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ پہنچ گئے اور فائرنگ کردی جس سے فیضان اعوان شدید زخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں