نو از شر یف کو پر و ٹو کو ل دیا جا رہا:پیپلز پارٹی

 نو از شر یف کو پر و ٹو کو ل دیا جا رہا:پیپلز پارٹی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر امتیاز صفد ر وڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی کے جیا لے بلاول بھٹو زاردری کو وزیر اعظم بنا نے کیلئے عزم کے ساتھ انتخا بی مہم چلا رہے ہیں۔۔۔

 پا رٹی قیادت کا لیو ل پلیئنگ فیلڈ کا مطا لبہ حقا ئق پر مبنی ہے ،پنجا ب میں نو از شر یف کو پر و ٹو کو ل دیا جا رہا ، پیپلز پا رٹی اپنے نظر یہ پر آ ج بھی قائم ہے اور جمہو ری اقدار کے تحفظ کیلئے سر گر م عمل ہے ، نو ا ز لیگ وو ٹ کو عز ت دو کا بیا نیہ پس پست ڈا ل چکی ہے جو سیا سی مفا د پر ستی کا ثبو ت ہے ، پیپلز پارٹی کے ادوار میں کبھی کسی سے سیا سی انتقا م نہیں لیا گیا۔ ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز سیشن کو رٹ میں پیپلز لا ئر ز فو رم کے زیر اہتمام پیپلز پا ر ٹی کے یو م تا سیس پر کیک کا ٹنے کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔ انکا کہنا تھا کہ آ ج سے 56 سا ل قبل رو ٹی، کپڑ ا اور مکان کا نعر ہ لگا نے والی پا رٹی آ ج بھی اپنے مشن تکمیل کیلئے کو شا ں ہے ۔ سٹی صدر پیپلز پا رٹی ودود حسن ڈا ر،سٹی جنرل سیکرٹری خا لد حسین با جو ہ،ضلعی جنر ل سیکرٹری ارشا د اللہ سندھو،ذیشا ن الیا س مہر ودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں