الیکشن میں مسلم لیگ ن ہی کامیابی حاصل کریگی :پیرغلام فرید
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف مقبول ترین عوامی اہنما ہیں۔۔۔
مسلم لیگ ن الیکشن میں سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی،مفتی کالونی یوسی اروپ کے د ورہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پاس ملکی مسائل کو حل کرنے کے لئے بہترین ٹیم موجود ہے جو نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی دلدل سے نکالے گی ۔