اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر کا سبزی منڈی کا دورہ ، نیلامی کی نگرانی

 اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر کا سبزی  منڈی کا دورہ ، نیلامی کی نگرانی

گجرات (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل اور ریٹ لسٹوں کے اجرا کے عمل کی نگرانی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں