ڈاکٹرز کی فلاح و بہبود کا مشن جاری رہے گا:ڈاکٹرخواجہ ابرارکلیم

 ڈاکٹرز کی فلاح و بہبود کا مشن  جاری رہے گا:ڈاکٹرخواجہ ابرارکلیم

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر ) یونٹی گروپ کے قائدڈاکٹر خواجہ ابرار کلیم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی فلاح و بہبود کا مشن جاری رہے گا۔

انتخابات میں انشاء اﷲ ایسا پینل اتارا ہے جس کے تمام امیدوار خدمت کے جذبہ سے سرشارہیں اور ان میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ممبران کے ساتھ ساتھ معاشرتی بہتری کیلئے کچھ کرنے کا عزم بھی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کے دورہ کے دوران کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں