خنجر کے وار کرکے خاتون کو شدیدزخمی کردیا

 خنجر کے وار کرکے  خاتون کو شدیدزخمی کردیا

ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) چار ملزموں نے خنجر کے وار کرکے خاتون کو شدیدزخمی کردیا ، ڈسکہ کے شمس الدین کی والدہ کو نواز چیمہ ’شہبازچیمہ اور ۔۔

دو نامعلوم نے خنجر کے وارکرکے شدیدزخمی کردیاجس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پراس کی حالت تشویشناک ہونے پر میو ہسپتال لاہور ریفرکردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں