اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگاران ) اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرارہوگیا، تھانہ صدرپولیس کواطلاع ملی کہ اشتہاری ملزم سلمان اس وقت مالومہے میں۔۔

 مقصود مسیح کے پاس موجود ہے ،رپولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس نے پولیس آگئی کاشور مچادیا جس پر اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں