چودھری مدثر وڑائچ روالکے چیئرمین ضلعی بیت المال گجرات نامزد
گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )پنجاب حکومت نے چودھری مدثر وڑائچ روالکے کو چیئرمین ضلعی بیت المال گجرات جبکہ ۔۔
چودھری محمد سلیم (سلیم رائس ملز) کووائس چیئرمین ضلعی بیت المال گجرات نامز کر کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔