لاہور ہائیکورٹ نے پی پی31 کی حلقہ بندی کا فیصلہ کا لعد م قر ار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے پی پی31 کی  حلقہ بندی کا فیصلہ کا لعد م قر ار دیدیا

گجرات(نامہ نگار )لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی پی31 کی حلقہ بندی کا فیصلہ کا لعد م قر ار دے دیا ،مسلم لیگ ن کے صو با ئی امید وار حا جی نا صر محمو د کی جا نب سے حلقہ بند ی کیخلا ف لا ہو ئیکو ر ٹ میں کیس دائر کیا گیا تھا ۔۔۔

 گزشتہ روز کیس کی سما عت میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ علی باقر نجفی نے الیکشن کمیشن کی پی پی31 کی حلقہ بندی کا فیصلہ کا لعد م قر ار دے دیا۔ حاجی ناصر محمود نے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حلقہ بندی میں پٹوار سرکل کو بھی میں ملحو ظ خاطر نہیں رکھا گیا ،قانون کی شک نمبر 10 میں یہ موجود ہے کہ پٹوار سرکل کو بھی نہیں توڑ سکتے تو انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پٹوار سرکل بھی توڑ د ئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں