کمشنر راولپنڈی کیخلاف گجرات تعیناتی کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع

کمشنر راولپنڈی کیخلاف گجرات  تعیناتی کے دوران محکمہ اینٹی  کرپشن کی تحقیقات شروع

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار) ڈی جی اینٹی کرپشن کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی کیخلاف گجرات تعیناتی کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیموں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دور حکومت میں 2014-16کے دوران بطور ڈپٹی کمشنر گجرات انکی تعیناتی کے دوران گجرات ضلع میں 3کروڑسے زائد کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے جمخانہ گجرات، شہباز شریف پارک، گجرات شاہین چوک اوورہیڈ برج سمیت کئی منصوبہ بوں بارے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع کر دیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں