11سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا11(سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اور۔۔
ہ میں مستنصر کے 11 سالہ بیٹے انس کو اوباش ملزم سبحان عرف بہانا ورغلا ، بھلا پھسلا کر ساتھ لے گیا اور اس سے بدفعلی کرڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسے گرفتا ر کرلیا۔