سیالکوٹ:فصل تباہ کرنیوالے 7 ملزموں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ:فصل تباہ کرنیوالے  7 ملزموں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )فصل گندم تباہ و برباد کرنے پر7ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔

تھانہ صدر کے علاقہ لوڑھکی کے اقبال نے اپنے ملکیتی رقبہ پر فصل گندم کاشت کی ہوئی تھی گزشتہ روز ملزم عرفان ’عابد’محمداحمد اور چار نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ آگئے اور آتے ہی اس کی فصل گندم تباہ و برباد کردی اوراس کی جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں