7لاکھ روپے کی رقم خورد برد کرنے والے کیخلاف مقدمہ

7لاکھ روپے کی رقم خورد برد  کرنے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)پرائزبانڈز خریدنے کے لئے دی ہوئی 7لاکھ روپے کی رقم خورد برد کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ دھارووال میں سلطان محمود نے فرمان کو چھ لاکھ94ہزار روپے کی رقم پرائزبانڈز خریدے کے لے دی جوکہ ملزم فرمان نے نہ تو پرائذ بانڈ لاکر دیئے اور نہ رقم واپس کی بلکہ خورد برد کرلی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں