بجلی کی بندش کا شیڈول

بجلی کی بندش کا شیڈول

راہوالی (نامہ نگار)ایس ڈی او سب ڈویژن کینٹ کی پریس ریلیز کے مطابق 220کے وی گرڈ سٹیشن کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ر اہوالی اور گرد ونواح میں 18اپریل کو صبح 6 سے شام 6بجے تک بجلی بند رہے گی ،صارفین بجلی مطلع رہیں۔

ایس ڈی او سب ڈویژن کینٹ کی پریس ریلیز کے مطابق 220کے وی گرڈ سٹیشن کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ر اہوالی اور گرد ونواح میں 18اپریل کو صبح 6 سے شام 6بجے تک بجلی بند رہے گی ،صارفین بجلی مطلع رہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں