3 افراد نے اغوا کر لیا

 3 افراد نے اغوا کر لیا

ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار)تین افراد نے خاتون کواغواکرلیا۔ آڈھا کے امجد کی بیوی گھرسے شاپنگ کرنے کیلئے گئی تو اسے ندیم اور دو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

تین افراد نے خاتون کواغواکرلیا۔ آڈھا کے امجد کی بیوی گھرسے شاپنگ کرنے کیلئے گئی تو اسے ندیم اور دو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں