گکھڑمنڈی:گیپکو صارفین کو اضافی یو نٹس کیساتھ بل موصول

گکھڑمنڈی:گیپکو صارفین کو  اضافی یو نٹس کیساتھ بل موصول

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)گیپگو گکھڑ کے عملے نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ د ئیے ، بجلی کے بلوں میں ہزاروں اضافی یونٹ ڈال کر آخری تاریخ پر بل بھیج د ئیے۔۔۔

بجلی کے بھاری بل دیکھ کر لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، بینکوں نے آخری دن لنک ڈاؤن کا بہانہ بنا کر بل جمع کرنے سے انکار کر دیا ،لوگ بل ہاتھوں میں پکڑ کر خوار ہوتے رہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں