پنجاب بار کی کال پر ہڑتال

پنجاب بار کی کال پر ہڑتال

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )صوبہ میں وکلاء کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا معاملہ ، ڈسٹرکٹ بار نے پنجاب بار کونسل کی کال پر ہڑتال کی، وکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ۔ مقدمات میں آئندہ کیلئے تاریخیں ڈال دی گئیں ۔

صوبہ میں وکلاء کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا معاملہ ، ڈسٹرکٹ بار نے پنجاب بار کونسل کی کال پر ہڑتال کی، وکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ۔ مقدمات میں آئندہ کیلئے تاریخیں ڈال دی گئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں