سیالکوٹ:زیر زیر حراست ملزم کی ہلاکت ، ایس ایچ او سمیت 6اہلکاروں پر مقدمہ

سیالکوٹ:زیر زیر حراست ملزم  کی ہلاکت ، ایس ایچ او  سمیت 6اہلکاروں پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) زیر زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس ملازمین پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔۔

، حالت غیر ہونے پر ملزم کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ملزم عثمان کو پولیس نے حبس بیجا میں رکھ کر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او اکرم شہباز ،تفتیشی ،ہیڈکانسٹیبل سمیت 6 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کرلیا گیا، عثمان کے والد نے عدالت میں پٹیشن دائر کر رکھی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں