ڈسکہ:بجلی چوری کرنے پر تین افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ:بجلی چوری کرنے پر  تین افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)بجلی چوری کرنے پر تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج، ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرانوالی۔۔

 ،میانوالی بنگلہ اور میترانوالی میں چھاپہ ماراتو ملزم عمر دراز ،احمدخان اور فیض احمد بجلی کی مین تاروں پرتاریں ڈال کر سرعام بجلی چوری کررہے تھے جنہیں ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں