جامکے چٹھہ:ٹیوٹاویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جامکے چٹھہ:ٹیوٹاویگن کی ٹکر  سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )ٹیوٹاویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ،واقعات کے مطابق نواحی گاؤں۔۔

 ٹھٹی بلوچ کا ملک صفدر کلیار جوکہ اپنے گھر سے جامکے چٹھہ آرہا تھا کہ راستے میں گڑھی گلا کے قریب سامنے سے آنے والی بارات کی ویگن موٹر سائیکل پر چڑھ گئی جس کے باعث ملک صفدر کلیار شدید زخمی ہو گیا اسے لاہور جنرل ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ سکا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں