کامونکے ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز سولر الیکٹرک پر منتقل

کامونکے ایسوسی ایٹ کالج  فاربوائز سولر الیکٹرک پر منتقل

کامونکے (نامہ نگار ) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز کامونکے کو مخیر حضرات کے تعاون سے ۔۔

سولر الیکٹرک پر منتقل کر دیا گیا ،گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات کے علاوہ آئی ٹی سٹوڈنٹس کے کمپیوٹرز اب بند نہیں ہونگے ، ان خیالات کا اظہار پرنسپل ڈاکٹر امین خاور نے دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز کامونکے دیہاتی فیڈر ہونے کی وجہ سے اکثر لوڈشیڈنگ کا شکار رہتا تھا جس کے تدارک کیلئے کالج کی کمیٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت سولر پینل لگا لیا، جس کا افتتاح ایم پی اے اختر علی خان نے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں