گجرات:کنزیومر کورٹ کا موٹرکار کمپنی کو صارف کو 60لاکھ ادا کرنے کا حکم

گجرات:کنزیومر کورٹ کا موٹرکار کمپنی  کو صارف کو 60لاکھ ادا کرنے کا حکم

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )کنزیومر کورٹ کے جج شاہد سکندر نے نجی موٹرکار میو فیکچرنگ کمپنی کو ۔

صارف کو نئی کار کی بجائے پرانی کار ڈیلیوری پر صارف کو 60 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے ، جبکہ صارف نے کمپنی کو 45 لاکھ روپے جمع کروائے تھے ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل محمد فاروق نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع گجرات و جہلم میںکنزیومر کورٹس مکمل فعال ہیں شہری ناقص خدمات کی فراہمی، ناقص اشیا پر دکاندار مینوفیکچررز کے خلاف درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں