حافظ آباد:غیر رجسٹرڈ کلینکس ، میڈیکل سٹورزاور فارمیسیز کے چالان

حافظ آباد:غیر رجسٹرڈ کلینکس ، میڈیکل  سٹورزاور فارمیسیز کے چالان

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر محمد اویس یونس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر غیر رجسٹرڈ کلینکس۔۔

 ، میڈیکل سٹورزاور فارمیسیز کی چالان کئے اور تمام کیمسٹوں کو متنبہ کیا کہ وہ اپنا قبلہ درست کریں ۔جہاں بھی غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور ایکسپائر میڈیسن پائی گئی انکے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں