میلہ دیکھنے والے نوجوان کی چوری

میلہ دیکھنے والے نوجوان کی چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )میلہ دیکھنے آنے والا موٹر سائیکل سے محروم ہو گیا ۔ بلے والا کا رہائشی علی رضا میلہ دیکھنے آیا اور رات 11بجے کے قریب موٹر سائیکل دربار کے سامنے کھڑی کر دی ،تھوڑی دیر بعد چوری ہو گئی ۔

میلہ دیکھنے آنے والا موٹر سائیکل سے محروم ہو گیا ۔ بلے والا کا رہائشی علی رضا میلہ دیکھنے آیا اور رات 11بجے کے قریب موٹر سائیکل دربار کے سامنے کھڑی کر دی ،تھوڑی دیر بعد چوری ہو گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں