ترقیاتی منصوبوں کے وعدوں کوپورا کرنا اولین ترجیح ہو گی:شازیہ فرید

ترقیاتی منصوبوں کے وعدوں کوپورا  کرنا اولین ترجیح ہو گی:شازیہ فرید

علی پورچٹھہ(نامہ نگار )ایم این اے شازیہ فرید نے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ علی پورچٹھہ والوں نے بیٹی، بہن سمجھ کر اپنی محبتوں سے نوازاہے ۔۔۔

جیت کے بعد ترقیاتی منصوبے کے وعدوں کا پورا کرنا اولین ترجیح ہو گی۔مقامی رہنما رانا فیصل نذیر کیساتھ حلقے میں لوگوں سے بات چیت کرتے انہوں نے مزید کہا کہ پی پی 36مسلم لیگ(ن)کا قلعہ رہا ہے 21اپریل کاسورج عدنان افضل چٹھہ کی کامیابی کی خبر کے ساتھ طلوع ہوگا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں