منڈیکی گورائیہ:ورکشاپوں ،ویلڈنگ کی دکانوں پر چائلڈ لیبر جاری

منڈیکی گورائیہ:ورکشاپوں ،ویلڈنگ  کی دکانوں پر چائلڈ لیبر جاری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار GLX0153) ڈسکہ اور اسکے گردنواح کی ورکشاپوں، ویلڈنگ کی دکانوں پر چائلڈ لیبر جاری۔۔

، غریبوں کے بچے سکولوں کی بجائے مختلف جگہوں پر کام کرنے پر مجبور، انتظامیہ خاموش، بعض ورکشاپوں میں تو اب یہ حالت ہو چکی ہے سیزن کے آغاز کے دوران بچے چوبیس گھنٹے کام کرتے نظر آتے ہیں جن کو اس کی کوئی اجرت ہی نہیں ملتی صرف دو چار سو روپے ہر جمعرات کو بچوں کو بطور خرچہ دے کر گھروں کو بھیجا جاتا ہے ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں