میاں امان اللہ کی سول ناظر کے عہدہ پر ترقی

 میاں امان اللہ کی سول  ناظر کے عہدہ پر ترقی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )سینئر سول جج سول ڈویژن حسنین عباس کاظمی کی زیر صدارت ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔۔

جس میں سینئر سول جج فیملی ڈویژن قیصر شہزاد چودھری اور سینئر سول جج کریمینل ڈویژن چودھری صفعت اللہ نے شرکت کی ۔ پروموشن کمیٹی نے میاں امان اللہ کو سول ناظر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دی ۔ گریڈ 16 میں ترقی ملنے پر سول ناظر کے دفتر میں مٹھائی بانٹی گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں